پری میڈیکل میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب کرنے والے وہ طلبہ و طالبات میڈیکل کالجوں میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں جو اوپن میرٹ یا کوٹے...
مستقبلزندگی کی نامعلوم سمتوں اور اَن دیکھی راہوں کا ایک پُراسرار نام ہے جو بہ ظاہر انسان کے اختیار میں نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود...
والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کامبچوں کے کیریئر پلاننگ کے سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام یہ ہیں:دلچسپیوں کا جائزہ لیجیےبچوں میں...
کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے تو کمال کے لیے یہ ضروری...
’’علم سب سے بڑی دولت ہے‘‘ ۔۔۔یہ کہاوت بہت پرانی ہوچکی ہے اور یہ جملہ نہایت روایتی نظر آتا ہے، لیکن اسے کیا کیجیے کہ بعض...
ہر شعبہء زندگی میں افراد کار کی روز افزوں ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بنیادی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری معلم یا مدرّس پرعائد...